ئی دہلی 4 اپر یل ( ایجنسیز) این ڈی ٹی وی ا و پینین پو ل نے پیش قیا سی
کی ہے کہ تلنگا نہ کے 17 پا ر لیمنٹ سیٹو ں میں سے کا نگر یس اور
ٹی آر ایس کو 7 سیٹیں جیتنے کی امید ہے جبکہ تیلگو د یشم
کو صر ف دو سیٹ جیتنے کی امید ظا ہر کی
گئی ہے۔ ٹی آ ر ایس
پا ر ٹی کو ر یا ست کے بٹوا ر ے کا فا ئد ہ مل سکتا ہے ۔
کے سی آ ر جو کہ تلنگا نہ کے چیف منسٹر بننے کی خو ا ہش
ر کھتے ہیں کا نگر یس کے سا تھ ا تحا د قا ئم کر نے کی کو شش کر ر ہے
ہیں ۔